بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی ،آئی ایس پی آر March 5, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے کہا ہے کہ بنوں کینٹ پر حملے کو ناکام بنا کر 4 خودکش حملہ آوروں سمیت تمام 16 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جبکہ جھڑپ میں 5 جوان بھی شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خوارجی عناصر نے