
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 63 فلسطینی شہید ہو