هفته,  23 نومبر 2024ء

بلڈ شوگر، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دیگر کونسے پیچیدہ امراض کا باعث ؟ دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ذیابیطس مرکز کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات دیر تک جاگنا اور کم از کم 7 گھنٹے کی نیند نہ لینا ذیابیطس