پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ ، 20 سے زائد مزدور اغواء September 29, 2024 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے کمپنی کے زیر استعمال آٹھ بلڈوزروں کو بھی نذر آتش کر دیا ،