








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 18 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں 28 اور 29 اکتوبر کوبلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں کیں، چلتن کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے دوران 14 جبکہ کیچ کے