منگل,  04 نومبر 2025ء

بلوچستان میں بارش اور برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئی

بلوچستان میں بارش اور برفباری ، سردی کی شدت بڑھ گئی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ بلوچستان کی وادی زیارت اورگرد و نواح میں 3 انچ برف پڑ چکی ہے۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات