
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے انڈوں پر ایکسپائری تاریخ لکھنا لازمی قرار دے دیا۔ بی ایف اے حکام کے مطابق خراب و باسی انڈوں کی فروخت و سپلائی کے مکمل تدارک کیلئے صوبہ بھر میں انڈوں اور پیکنگ پر ایکسپائری تاریخ لکھنا جبکہ انڈوں کا تازہ و