پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے GTEC اور نیشنل اکنامک ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط November 5, 2025
اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے چیمبر آف کامرس کا تعاون، صدر سردار طاہر محمود کی یقین دہانی November 5, 2025
بلیو ایریا اسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان September 7, 2025 اسلام آباد(عرفان حیدر سے) بلیو ایریا میں نو سال کے طویل عرصے کے بعد 10 ستمبر کو الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو تاجر اتحاد گروپ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اس الیکشن کے ذریعے تاجروں کو دوبارہ عزت ملے گی اوربلیو ایریا کا وقار بلند ہوگا۔