

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی سنیٹیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل کا دبئی لیک میں شمولیت کوئی ’انکشاف‘ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول کو وراثت میں