بلاوا۔۔۔!! June 13, 2024 کرنل کی ڈائری سے (2018 میں حج کی ادائیگی اور بلاوے کی حقیقت کا احوال) 2017 میں میری تعیناتی جنرل ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی (جی ایچ کیو) میں تھی۔ سرکاری حج کی قرعہ اندازی کے بعد آرمی حج وفد کے نام بھی حتمی ہو چکے تھے۔ ایسے میں حج سے تقریباً بیس