اتوار,  11 جنوری 2026ء

بل گیٹس نے سابق اہلیہ کی فلاحی تنظیم کو خطیر رقم منتقل کر دی

بل گیٹس نے سابق اہلیہ کی فلاحی تنظیم کو خطیر رقم منتقل کر دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس کی فلاحی تنظیم کو سے 7.88 ارب  ڈالر منتقل کر دیئے۔ 7.88 ارب ڈالر کی منتقلی دونوں کی طلاق کے سلسلے میں سامنے آنے والی اب تک کی سب سے بڑی مالی ادائیگیوں میں سے