منگل,  18 مارچ 2025ء

بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت کون کرے گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت کون کرے گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادتی کا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر