اتوار,  18 جنوری 2026ء

بغیر سود کے ہونڈا 125،سی ڈی 70 کی قیمت سامنے آ گئی

بغیر سود کے ہونڈا 125،سی ڈی 70 کی قیمت سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):ہونڈا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری, کمپنی نے بینک الفلاح کے اشتراک سے بغیر سود کے آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ سکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CG 125، CG 150 اور CD 70