قازقستان کے صدر کی پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں PAF کے F-16 اور JF-17 لڑاکا طیاروں نے اسکواڈ دیا February 3, 2026
ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے امریکا کےکہنے پر پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، سابق سفیر February 3, 2026
پاک سعودی دفاعی معاہدہ تعلقات میں نئی جہت، ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: سفیر احمد فاروق February 3, 2026
بشریٰ بی بی کو 9 ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا October 24, 2024 اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے تھے۔