

کالم: میں اور میرا دوست ( بسنت) زندگی میں کئی موضوع ایسے ہوتے ہیں جن پر دوستوں کے درمیان اختلاف بھی ہوتا ہے اور دلچسپ گفتگو بھی۔ بسنت بھی میرے اور میرے دوست کے درمیان ایسا ہی ایک موضوع ہے۔ وہ بسنت کا زبردست حامی ہے جبکہ میں ہمیشہ اس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی میں پابندی کے باوجود جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بسنت منائی گئی، جبکہ پولیس نے 187 پتنگ بازوں اور فروخت کرنے والوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 7400 پتنگیں اور 300 کے قریب پتنگ بازی کے سٹرنگ رولز برآمد کر لیے۔