برڈ فلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا November 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برڈ فلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے، یورپ میں مہلک برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریا میں فارم پر ایچ فائیو این ون برڈ فلو کا پھیلاؤ رپورٹ ہوا ہے، فارم میں بیماری کے باعث 50