پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وسیع بارشوں اور شدید برف باری نے سڑکیں بہا دی ہیں اور انفراسٹرکچر بہہ گیا ہے جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت
خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشتر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری کی
کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گئی ، شہری گھروں میں محصور ہوگئے ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 25 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری اور بارش کے باعث مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر