جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

برطانیہ،فلسطین کی حمایت میں ریلی، پولیس نے 40 افراد کو گرفتار کر لیا

برطانیہ،فلسطین کی حمایت میں ریلی، پولیس نے 40 افراد کو گرفتار کر لیا

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے دارالحکومت لندن کی پولیس نے فلسطین کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی کے بعد مظاہرین کے منتشر نہ ہونے پر 40 افراد کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانیہ کی پولیس نے بدھ کو کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی