اتوار,  27 جولائی 2025ء

برطانیہ کی عدالت کا بڑا فیصلہ: چوہدری یاسین اور عامر یاسین نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، یوٹیوبر ابرار قریشی کو بھاری ہرجانے کا حکم

برطانیہ کی عدالت کا بڑا فیصلہ: چوہدری یاسین اور عامر یاسین نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، یوٹیوبر ابرار قریشی کو بھاری ہرجانے کا حکم

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین اور ان کے بیٹے عامر یاسین کے حق میں ہتک عزت کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے یوٹیوبر ابرار قریشی کو مجموعی طور پر £260,000 (دو لاکھ ساٹھ ہزار پاؤنڈ) ہرجانے کی ادائیگی