فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
برطانیہ کی جیلوں میں گنجائش ختم ، ہزاروں قیدی قبل از وقت رہا کرنیکا فیصلہ July 14, 2024 لندن(صیح ذونیر) برطانیہ کی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کو سزا پوری کرنے سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانوی حکومت ستمبر سے قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کا عمل شروع کرے