
لندن(صبیح ذونیر)برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی میں قریبی رشتہ داروں میں شادیوں کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے، جس کی وجہ پیدائشی نقصانات کے خطرات کے بارے میں بڑھتی ہوئی آگاہی بتائی جاتی ہے۔ بریڈ فورڈ، جہاں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد آباد ہے، میں تحقیق سے یہ ظاہر