لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں آکسفورڈ شائر کے قریب ڈائنو سارز کے زیرِ استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ دریافت آکسفورڈ شائر انگلینڈ میں دیوارس فارم کواری میں کی گئی ، اس میں 200 سے زیادہ قدموں کے نشانات شامل ہیں جو پانچ