

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ برطانیہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ہونے والے ظلم و ناانصافی کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ دھرنا 27 جنوری بروز منگل شام 4 بجے مانچسٹر میں پاکستان