برطانیہ میں رمضان کے چاند پر اختلاف February 18, 2026 کالم: میں اور میرا دوست تحریر: ندیم طاہر میں اور میرا دوست، دونوں کا تعلق پنجاب کی زرخیز دھرتی سے ہے۔ بچپن سے لے کر جوانی تک ہماری زندگی کے بیشتر اہم لمحات مشترک رہے۔ رمضان آتا تو ہم اکٹھے روزے رکھتے، سحری میں ایک دوسرے کو جگاتے، افطاری میں