ٹرمپ انتظامیہ نے اتنے کم عرصےمیں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا کہ یقین نہیں آتا، جو بائیڈن کی تنقید April 16, 2025
برطانیہ: جنسی زیادتی کے شبہے میں لیبر رکن پارلیمنٹ گرفتار April 6, 2025 لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے لیبر رکن پارلیمنٹ ڈین نوریس کو زیادتی اور کمسن سے جنسی جرم کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے زیادتی اور کمسن سے جنسی جرم کے شبہے میں ڈین نوریس کو گھرپر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔