اتوار,  20 اپریل 2025ء

برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بنا کر ریکارڈ قائم کردیا

برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بنا کر ریکارڈ قائم کردیا

لندن (صبیح ذونیر)برطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا آئی فون بناکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پر مسٹر ہوز دا باس کے نام سے مشہور ارون روپیش مینی نے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ