پیر,  08 دسمبر 2025ء

برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم

برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں موجود سابق فوجی افسر اور یوٹیوبر عادل راجہ کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ معافی کے بیان کو 28 دن تک عادل راجہ کے ایکس، فیس بک، یوٹیوب