بدھ,  17 دسمبر 2025ء

برطانوی سیاست میں غیرملکی مداخلت کی آزادانہ تحقیقات کا آغاز

برطانوی سیاست میں غیرملکی مداخلت کی آزادانہ تحقیقات کا آغاز

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے سیاست میں غیر ملکی مداخلت کی آزادانہ تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی سیاست میں غیر ملکی مداخلت کی آزادانہ تحقیقات کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب چند ہفتے قبل ریفارم