برطانوی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کر دیئے June 6, 2024 لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ برطانوی قومی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے نوٹوں کا اجراء خراب شدہ نوٹوں کی جگہ کیا جا رہا ہے ، جب مانگ پیدا ہو گی تو آہستہ آہستہ بڑی