
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں۔ سعودی ولی عہد نے کہا کہ خطے میں اسرائیلی حملوں کو مسترد اور ان کی شدید مذمت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ برادر ملک