
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کارساز ٹریفک حادثے سے