جمعه,  12  ستمبر 2025ء

بحرین کے وزیر داخلہ کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر، راولپنڈی کا دورہ

بحرین کے وزیر داخلہ کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر، راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (عرفان حیدر): بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ نے 10 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزارتِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری کیپٹن (ریٹائرڈ) خرم آغا اور انسپکٹر جنرل