
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی ملک میں توانائی کے شعبے سے متعلق حالیہ خوشخبری جس میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے، یقینا عام صارفین کے لیے ایک اطمینان بخش خبر ہے۔ یہ