بجلی صارفین اگلے ماہ اضافی بل دینے کے لیے تیار ہوجائیں!

بجلی صارفین اگلے ماہ اضافی بل دینے کے لیے تیار ہوجائیں!

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 64 پیسے اضافے کا امکان ہے، منظوری کی صورت میں یہ اضافہ صارفین کے آئندہ ماہ کے بلوں میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فروری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹکی