بدھ,  23 اپریل 2025ء

باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا

باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) قومی باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا۔ قومی باکسر محمد وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی باکسرز سے فائٹ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے لڑی جاتی ہیں۔ ہمارے باکسرز وہاں 1500 ڈالرز