بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی