
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ عبدالغفور انجم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں، انہیں دستیاب سہولیات کسی بھی دوسرے قیدی کے پاس نہیں۔ سپرنٹنڈنٹ