بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا November 8, 2024 لاہور : بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت مل گئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں