بانی پی ٹی آئی سمیت سب کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہو گا ، فیصل واوڈا December 8, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان جس صورتحال سے گزر رہا ہے ، سب کو ملکر چلنا پڑے گا، نیشنل کاز کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت ضروری ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں سے ملاقات کے بعد مصطفیٰ کمال کے