کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپورجواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں October 14, 2025
بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر انتقام نہیں لیں گے، علی محمد خان December 4, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا