اتوار,  19 جنوری 2025ء

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اصل مجرم ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اصل مجرم ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کیس میں اصل مجرم بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی ہیں۔ باقی سب شریک مجرم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کا فیصلہ تاریخ کا