بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے کیسے گرفتار ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی October 4, 2025 لاہور(کرائم رپورٹر) امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی دبئی سے گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی میں ایک دعوت کے دوران گرفتار کیا گیا، دبئی میں محکمہ پولیس کے ایکسٹراڈیشن سیل کے ڈی ایس پی پہلے سے تقریب میں