پیر,  04  اگست 2025ء

بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست بارشیں متوقع،سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست بارشیں متوقع،سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کی ممکنہ موسمی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست بارشوں کاامکان ہے۔ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے