بارکلیز بینک کی آئی ٹی خرابی حل ہوگئی، صارفین کو اکاؤنٹس تک رسائی بحال February 2, 2025 اسلام آباد(شہزادانورملک) برطانیہ کے بارکلیز بینک نے تصدیق کی ہے کہ آئی ٹی کی خرابی جس کی وجہ سے کچھ صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل نہیں کر پائے تھے، اب حل ہو گئی ہے۔ یہ مسئلہ تین دنوں تک جاری رہا، جس کے بعد بینک نے اعلان کیا کہ