هفته,  08 نومبر 2025ء

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15ہزار رنز مکمل کرلیے

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15ہزار رنز مکمل کرلیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 15 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ بابراعظم نے محموعی طور پر 370 انٹرنیشنل اننگز میں