جمعه,  09 جنوری 2026ء

بابا وانگا کی موبائل فون سے متعلق پیشگوئی جو آج حقیقت بن گئی

بابا وانگا کی موبائل فون سے متعلق پیشگوئی جو آج حقیقت بن گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلغاریہ کی مشہور نابینا نجومی بابا وانگا، جن کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ انہوں نے کئی بڑے عالمی واقعات کی درست پیشگوئیاں کیں، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی وہ پیشگوئی ہے جو موبائل فونز