
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی فنونِ لطیفہ کی دنیا میں ایک منفرد لمحہ تخلیق ہوا ہے جب ملک کے تین نامور فنکار — جمی انجینئر، پروفیسر ڈاکٹر راحت نوید مسعود، اور آمنہ اسماعیل پٹوڈی — اپنی مشترکہ نمائش “اے مومنٹ اِن ٹائم” کے ذریعے ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔