اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) ادارے نے منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ملک بھر میں موثر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ سات مختلف کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے مجموعی طور پر 1 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 205.291 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور چھ ملزمان کو