بدھ,  16 جولائی 2025ء

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 186.280 کلو گرام منشیات برآمد کی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا