پیر,  20 اکتوبر 2025ء

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے قریب منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران افغان نیشنل اور خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ 12